بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت کا عید پر عوام کو تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت کا عید پر عوام کو تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔