اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر مہک گل کی سربراہی میں ٹیم نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔چھاپے کے دوران ملزمان سے 30 لاکھ روپے مالیت کی کرنسی برآمد۔مزید تفتیش جاری ہے۔
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی
اسسٹنٹ ڈائریکٹر مہک گل کی سربراہی میں ٹیم نے راولپنڈی میں کاروائی کرتے ہوئے کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔چھاپے کے دوران ملزمان سے 30 لاکھ روپے مالیت کی کرنسی برآمد۔مزید تفتیش جاری ہے۔ pic.twitter.com/eZLItt6XHr— Federal Investigation Agency – FIA (@FIA_Agency) September 11, 2023








