بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈاکٹر ریببکا نے امپورٹڈ حکومت کو دیا گیا ڈو مور کا سارا ایجنڈا بتا دیا، فرخ حبیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ریببکا نے امپورٹڈ حکومت کو دیا گیا ڈو مور کا سارا ایجنڈا بتادیا۔فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کو یوکرائن کو سپورٹ کرنا پڑے گا، روس کے ساتھ ڈیلز کرنا بند کرے۔انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات کم کرے اورامریکہ کے خلاف پالیسیز بند کرے، یہی وجہ تھی کہ عمران خان کو وزیر اعظم کی کرسی سے اتارنے کی سازش کامیاب بنائی گئی۔