بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست ؛ لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر آئی جی پنجاب سے 6اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی۔

نجی ٹی وی  کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست فرخ حبیب کے بھائی کی طرف سے دائر کی گئی ہے ،عدالت نے آئی جی پنجاب سے 6اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی ۔