بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

اسرائیل اور فلسطین کی موجودہ کشیدگی پر جمائمہ کا ردعمل سامنے آگیا

لندن: فلم پروڈیوسر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان موجودہ کشیدگی کے دوران انسانیت کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے۔
جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ (سابقہ ٹوئٹر) پر لکھا کہ ’میں اس تنازعہ کے دونوں اطراف کے معصوم انسانوں کے ساتھ کھڑی ہوں۔

اپنے مختصر لیکن بامعنی ٹوئٹ میں جمائمہ نے جو لکھا اس کے معنی یہی بنتے ہیں کہ اسرائیل افواج یا فلسطین کے گروہ میں سے جو بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے میں اس کی مذمت کرتی ہوں۔
واضح رہے کہ جمائمہ نے اپنے بیان میں کسی ملک کی طرف جھکاؤ کے بجائے انسانیت کے ساتھ کھڑے رہنے کو ترجیح دی ہے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے