بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ورلڈکپ؛ میچ کے دوران ہورڈنگز اسٹینڈز میں گرپڑے، ویڈیو وائرل

لکھنؤ: آسٹریلیا اور سری لنکا کے میچ کے دوران ہورڈنگز اسٹینڈز میں گرپڑے۔

لکھنؤ میں کھیلے گئے آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان ورلڈکپ میچ کے دوران ایکانا اسٹیڈیم میں تیز ہوائیں چلنے سے ہورڈنگز اسٹینڈز پر گر پڑے۔

شائقین نے بھاگ کر خود کو بچایا، اس موقع پر آسٹریلوی کرکٹرز بھی کراؤڈ کی حفاظت کے حوالے سے پریشان نظر آئے۔