بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹوکیومیں لالٹین ڈائننگ متعارف

اسلا آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹوکیو کے ایک فائیواسٹار ہوٹل نے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے لالٹین ڈائننگ متعارف کرادیا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اس لالٹین ڈائننگ میں مہمانوں کو پلاسٹک کے بنے لالٹین نما روشن پیالے سے ڈھک دیا جاتا ہے ۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

لیکن یہ کوئی بندش نہیں ہوتی اس میں موجود شخص نہ صرف کھانا آرام سے کھاسکتا ہے بلکہ سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے سامنے موجود دوست احباب یا دیگر افراد سے گفتگو کرسکتا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ہوٹل آنے والے مہمان کو نشست پر بٹھا کر ہوٹل کا عملہ اسے خوبصورت لالٹین نما شفاف اور روشن کور سے ڈھانپ دیتا ہے اور اس طرح مہمانوں کو ڈنر ٹیبل پر ماسک پہننے کی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting