بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کا سائفر کیس ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، درخواست میں سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کی گئی  ۔
عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا  ۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے دائر کی ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 اکتوبر کو مقدمہ خارج کرنے کی درخواست خارج کردی تھی۔