اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عامر لیاقت نے اپنی تیسری بیوی کے الزامات پر خاموشی توڑ دی ،انہوں نے کہا کہ کیا آپ یقین کر سکتے ہیں کہ میں شراب پیتاہوں ؟ مجھ پر نشہ کرنے کا الزام درست نہیں ۔تفصیلات کے مطابق عامر لیا قت نے کہا کہ عامر لیاقت نے کہا کہ میں تمام صورتحال کو دیکھ رہاہوں اور جائزہ بھی لے رہاہوں ۔ واضح رہے کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیاشاہ کی جانب سے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کیا گیاہے ، دانیا نے موقف اختیار کیاہے کہ عامر لیاقت نشہ کرتے ہیں اور مجھے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں ، مجھے اور میرے اہل خانہ کو دھمکیاں بھی دے رہے ہیں ، ان کے ساتھ چار مہینے جیسے گزارے ہیں یہ میں جانتی ہوں یا میرا اللہ جانتا ہے۔
تیسری بیوی کے الزامات،عامر لیاقت نے بھی خاموشی توڑ دی








