اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز کا نوٹس لے لیا۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیوز بنانے اور پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، ویڈیوز بنانے اور پھیلانے والوں پر قید اور جرمانہ کیا جائے گا۔ترجمان کی جانب سے درخواست کی گئی ہے کہ ایسی ویڈیوز شیئر نہ کریں۔
سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیوز، ایف آئی اے نے نوٹس لے لیا








