بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل

دبئی میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں مد مقابل ہیں۔

آج کے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں نیپال کو شکست دی تھی۔