بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر عارف علوی نے اٹارنی جنرل کے لئے اشتر اوصا ف کے نام کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر عارف علوی نے اٹارنی جنرل کے لئے اشتر اوصا ف کے نام کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت عارف علوی نے اٹارنی جنرل کے لئے اشتر اوصا ف کے نام کی منظوری دے دی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف علی کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کی منظوری دی تھی، اور صدر عارف علوی کو منظوری کے لئے سمری بھیجی تھی۔