بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امیر بخش عرف میر مہر کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد: سیاسی و سماجی شخصیت امیر بخش عرف میر مہر نے جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق راشد محمود سومرو نے کہا کہ امیر بخش مہر کو اپنی پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

الیکشن کا شیڈول جاری ہوچکا ہے،ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔
پارٹی نے بلاول بھٹو کیخلاف الیکشن لڑنے کیلئے لاڑکانہ سے میرا نام منتخب کیا ہے۔

بلاول کیخلاف مقابلے کیلئے کل مرکز کو تحریری طور پر میرا نام ارسال کیا جائے گا۔