بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اپنے محسنوں کومیرجعفر اورمیرصادق قراردینے والاخود احسان فراموش اورموقع پرست ہے ،چوہدری سالک حسین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادےاوروفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے سابق وزیراعظم عمران خان کواحسان فراموش اورموقع پرست قراردیتے ہوئے کہاکہ اپنے محسنوں کومیرجعفراورمیرصادق قراردینےو الے خود کودیکھیں

،پیرکواپنے ٹوئٹ میں چوہدری سالک حسین نے عمران خان کو اداروں اوربعض شخصیات کومیرجعفراورمیرصادق قراردینے پرہدف تنقید بناتے ہوئے کہاکہ اپنے محسنوں کومیرجعفر اورمیرصادق قراردینے والاخود احسان فراموش اورموقع پرستی کی زندہ مثال ہے۔