بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شیر افضل مروت کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے،مدمقابل کون ہوگا؟

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے بھی انتخابات کیلئےاین اے 32 میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔ پشاور کا حلقہ این اے 32 پر اتوارکو بھی عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری رہا پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے بھی انتخابات کیلئےاین اے 32 میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے ۔  آر او حلقہ این اے 32 کو 25 سے زائد کاغذات نامزدگی موصول ہوئے جن میں اے این پی کے غلام احمد بلور، پیپلز پارٹی کے سید ظاہر علی شاہ میدان میں ہیں۔