بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہماری دھڑکنیں بیت اللحم کے ساتھ ہیں: پوپ فرانسس

  ویٹی کن سٹی: کیتھولک فرقے کے پیشوا پوپ فرانسس نے کرسمس کے موقع پر کہا ہے کہ ہماری دھڑکنیں بیت اللحم کے ساتھ ہیں۔
ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی تقریب ہوئی جس میں پوپ فرانسس نے کرسمس کا تہوار سادگی سے منانے کی اپیل کی۔
انہوں نے کہا کہ کہا انصاف طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے آتا ہے، ہماری دھڑکنیں بیت اللحم کے ساتھ ہیں۔
پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ فلسطین ، اسرائیل اور یوکرین کی جنگ سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں۔