الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات کے لیے خیبر پختونخوا کے صوبائی حلقے پی کے 91 کے ریٹرنگ افسر کو تبدیل کردیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی کے 91 میں اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ کی جگہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو ریٹرنگ افسر کو مقرر کردیا گیا ہے، الیکشن کمیشن نے اس تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔









