بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی میں واضح اکثریت ضرور لیں گے: خواجہ آصف

 

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیتنے کی بات نہیں کرتے لیکن قومی اسمبلی میں واضح اکثریت ضرور لیں گے ۔

ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لوگوں میں ہیجانی کیفیت ہے ، ایسی حکومت بننی چاہیے جس میں قومی اتفاق رائے ہو۔

انہوں نے کہاکہ ایک دوسرے کے خلاف الیکشن میں بیانات دینا کوئی نئی بات نہیں، لوگ الیکشن کے بعد یہ بیانات بھول جاتے ہیں، سیاسی حریف بھی تلخ بیانات بھول کر اتحادی بن جاتے ہیں۔