بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب میں کوئی آئینی بحران نہیں، گورنر آئینی مدت مکمل کر چکے ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے  کہا کہ  پنجاب میں کوئی آئینی بحران نہیں،  گورنرآئینی مدت مکمل کرچکے،گورنر کی تعیناتی وزیراعظم کااختیارہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا کہ ملک میں پارلیمانی نظام حکومت ہے،صدارتی نہیں، گورنر کو ڈی نوٹیفائی کرنےکامرحلہ آئینی وقانونی طورپردرست ہے، صدرمملکت کوچاہیےفوری نئےنامزدگورنرکی منظوری دیں۔