انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا۔
انٹر بینک میں آج ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 280 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار منفی رہا تھا۔
پی ایس ایکس کا بینچ مارک 100 انڈیکس 531 پوائنٹس کم ہوکر 63 ہزار 737 پر بند ہوا تھا۔









