بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چکوال: ن لیگ کےجلسے میں شرکا کو ووٹ کے لیے  بچوں پر نظر رکھنے کامشورہ

چکوال(ممتازنیوز) مسلم لیگ(ن)کےجلسے میں شرکا کو ووٹ کے لیے بچوں پر نظر رکھنے کامشورہ دیئے جانے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیومیں دیکھاجاسکتا ہے کہ سردار غلام عباس اور میجر(ر)طاہرصادق سمیت مسلم لیگ(ن) کے چھ کے چھ ٹکٹ ہولڈرزایک صوبے پر براجمان ہیں ا س دوران اختتامی دعاسے پہلےلاوڈسپیکرپر جلسے کے شرکا سے کہاجارہا ہےکہ گزشتہ ہماری نئی نسل چارسال میں غلط راہ پر چل پڑی ہے،ان کو راہ پر لاناہے اگرا ن کے ووٹ جماعت کو مل گئے توکوئی طاقت ہرانہیں سکتی۔