بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ذرائع دفترخارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان  ٹیلی فونک بات چیت کے دوران نگران وزیرخارجہ
جلیل عباس جیلانی نے بلوچستان میں کارروائی پر تشویش کا اظہارکیا۔انہوں نے کہاکہ ایران کا اقدام پاکستان کی خو د مختاری پر حملہ ہے اور اس پر پاکستان میں شدید غصہ پایاجاتا ہے۔