بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کرنٹ لگنے سے 3مزدور جاں بحق

 

راولپنڈی: سکول کی عمارت کو پینٹ کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک واقعہ صادق آباد کے علاقے خرم کالونی میں پیش آیا جہاں تینوں مزدور سکول کی عمارت کو پینٹ کرنے میں مصروف تھے کہ اچانک لوہے کی سیڑھی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی۔

جاں بحق ہونیوالے مزدوروں میں امتیاز، عمر دراز اور مظفر شامل ہیں، تینوں مزدوروں کی لاشون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔