بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

شکرگڑھ(ممتاز نیوز) مسلم لیگ (ن ) کے سیکرٹری جنرل وسابق وفاقی وزیر حسن اقبال کے صاحبزادے احمد اقبال پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے ۔ ایف آئی آر کے مطابق احمد بلال الیکشن کمپیئن کے دوران دہم تھل کے تھل کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ،خوش قسمتی سے احمد اقبال بال بال بچ گئے تاہم شدید دھند کے باعث ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس نے نامعلوم افرا د کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔