بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لکی مروت: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی گاڑی پر فائرنگ

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے، تاہم وہ محفوظ رہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈی ای او کی گاڑی پر تاجہ زئی نرسری کے قریب فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لےکر تحقیقات شروع کر دیں۔