بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لیہ کے رہائشی محمد ہاشم نے ٹرین کے نیچے آکر جان دیدی

لیہ (ممتازنیوز )لیہ میں ایک شخص نے ٹرین کے نیچے آکرخودکشی کرلی ،تفصیلات کے مطابق یہ انتہائی افسوسناک واقعہ لیہ ٹرین سٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں وارڈ نمبر5کے رہائشی محمد ہاشم نےمال بردار ٹر ٹرین کے نیچے آکر جان دے دی۔