بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

این 47 پر ن لیگ اور جے یو آئی ف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام ف کے درمیان اسلام آباد کے حلقہ این اے 47 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی۔ ن لیگ کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے جے یو آئی کے مقامی امیر حکیم نور محمد شاہ سے ملاقات کی، انہوں نے این اے 47 میں مکمل سپورٹ پر جمعیت علمائے اسلام ف کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔  اس موقع پر مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام ف کے اکابرین بھی موجود تھے۔