بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پشاورسے کراچی جانیوالی رحمان باباایکسپریس حادثے کاشکار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پشاورسے کراچی جانیوالی رحمان باباایکسپریس حادثے کاشکارہوگئی،ٹرین کی متعددبوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔تفصیلات کےمطابق پشاورسے کراچی جانیوالی رحمان باباایکسپریس حادثے کاشکارہوگئی ،

ٹرین کی متعددبوگیاں پٹڑی سے اترگئیں ،ڈی سی او اسحاق بلوچ کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا