اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ زید النہیان کے انتقال پر گہرےدکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ متحدہ عرب امارات ایک وژنری رہنما اور پاکستان ایک عظیم دوست سے محروم ہو گیا ہے۔ ہم متحدہ عرب امارات کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی ر کھتے ہیں۔ اللہ اس کی روح کو سکون دے۔
Deeply grieved to hear about the passing of HH Sheikh Khalifa bin Zayed Al-Nahyan, President of UAE. UAE has lost a visionary leader & Pakistan a great friend. We send our heartfelt condolences & sympathies to the government & people of the UAE. May Allah rest his soul in peace!
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) May 13, 2022









