بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

  پاکستان میں 60 فیصد شہری اسٹریٹ لائٹس سے محروم

 

سروے کے مطابق پاکستان میں 60 فیصد شہری اسٹریٹ لائٹس سے محروم ہیں۔
عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق 60 فیصد پاکستانیوں نے اپنے گھرکے اطراف کسی قسم کی اسٹریٹ لائٹس نہ ہونےکی شکایت کی۔
شہریوں نے متعلقہ اداروں سے اسٹریٹ لائٹس لگانےکا مطالبہ بھی کیا۔
گیلپ پاکستان کے سروے کے دوران 36 فیصد افراد نےگھرکے اطراف اسٹریٹ لائٹس ہونےکا کہا۔