اسلام آباد(اصغر چوہدری)عام انتخابات 2024،چیئرمین ہلال احمر پاکستان سردار شاہد احمد لغاری کی ہدایت پر ملک بھر میں ایمر جنسی ریسپانس ٹیمیں تعینات کر دی گئیں،ہلال احمر کی رسپانس ٹیم ، فرسٹ ایڈر ، ایمبولنسں سروس مختلف مقامات پر تعینات ہیںہسپتالوں میں خون کی فراہمی کے لیے رضاکار بلڈ ڈونرز موجود ہیں ہلالِ احمر پاکستان فرسٹ ایڈر متعدد پولنگ سٹیشنوں پر موجود رہیں گے۔۔
عام انتخابات،چیئرمین ہلال احمر پاکستان سردار شاہد احمد لغاری کی ہدایت پر ملک بھر میں ایمر جنسی ریسپانس ٹیمیں تعینات








