لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئرمرکزی اطلاعات مریم اورنگزیب نےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کے قومی اسمبلی کی 180سیٹیں جیتنے کے دعوےپرردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ نہیں نہیں آپ نے پنجاب ، سندھ ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ اور قومی اسمبلی کی 1055 سیٹوں میں سے 2000 سیٹیں جیتیں ہیں۔ لیکن آپ کی اطلاع کے لئے یہ اسمبلیوں کی سیٹیں ہیں بس کی سیٹیں نہیں ہیں
نہیں نہیں آپ نے پنجاب ، سندھ ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ اور قومی اسمبلی کی 1055 سیٹوں میں سے 2000 سیٹیں جیتیں ہیں۔ لیکن آپ کی اطلاع کے لئے یہ اسمبلیوں کی سیٹیں ہیں بس کی سیٹیں نہیں ہیں pic.twitter.com/xvGesHdQwD
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) February 13, 2024









