بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سی پی او راولپنڈی نے کمشنر راولپنڈی کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سی پی او راولپنڈی نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کرلیا۔
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
اب سے کچھ دیر پہلے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف: کمشنر راولپنڈی مستعفی، خود کو پھانسی دینے کا مطالبہ