بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آزاد امیدوروں کے کہیں جانے کا ڈر نہیں ،زلفی بخاری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اہمیں آزاد امیدوار کے کہیں چلے جانے کا کوئی ڈر ہیں ہے،پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری جماعت جلد ہی آزاد امیدواروں کیلئے پارٹی بینر کا اعلان کر دیگی، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں آزاد امیدوار کے کہیں چلے جانے کا کوئی ڈر نہیں ہے۔

تحریک انصاف کےرہنما زلفی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری جماعت جلد ہی آزاد امیدوارں کیلئے پارٹی بینر کا اعلان کردیگی۔