بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوازشریف سے شہبازشریف ، رابطہ کمیٹی کے ارکان کی ملاقات،  پیپلزپارٹی کے ساتھ مذاکرات پر بریفنگ

مری:مسلم لیگ(ن) کے قائدمیاں نوازشریف سے پارٹی صدر شہبازشریف نے مری میں ملاقات کی ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی کے سربراہ اسحق ڈار اور کمیٹی کے دیگرارکان بھی شریک ہوئے،اس موقع پر پارٹی قائد کو حکومت سازی کے لیے پیپلزپارٹی کے ساتھ مذاکرات پر بریفنگ دی گئی۔