لاہور: وسیم جونیئر نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کر دی۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میچ میں وسیم جونیئر نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کر دی۔
رن مکمل کرنے کی کوشش میں سلمان علی آغا کے راستے میں وسیم آگئے، بیٹر کے ہاتھ سے بیٹ گرگیا، بولر نے بیلز تو اڑا دیں لیکن رن آؤٹ کی اپیل سے گریز کیا، ان کے اس رویے کو سراہا جارہا ہے۔








