لاہور: سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکراورڈپٹی اسپیکرکے امیدواروں کا اعلان کردیا۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد عامر ڈوگر نے بتایا کہ احمد خان بچھر اسپیکر اور معین ریاض قریشی ڈپٹی اسپیکرکے امیدوار ہوں گے۔
ا
سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکراور ڈپٹی اسپیکر کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا








