لاہور(ممتازنیوز )نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی پنجاب اسمبلی روانگی سے پہلے جاتی امرا میں آبائی قبرستان آمد ،دادا، دادی، والدہ کی قبروں پر حاضری دی،مریم نوازشریف نے قرآن خوانی کی اور پھول بھی رکھے ،مریم نوازشریف کچھ دیر والدہ کی قبر پر موجود رہیں اور فاتحہ خوانی کی
مریم نواز کی پنجاب اسمبلی روانگی سے قبل دادا،دادی ، والدہ کی قبرپرحاضری








