بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک انصاف نے 19 مئی کو چکوال میں شیڈول جلسہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے 19 مئی کو چکوال میں شیڈول کیئے گئے جلسے کو منسوخ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے 19 مئی کو شیڈول جلسے کو 20 مئی کو لانگ مارچ کی کال کے باعث منسوخ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔