بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ممتازنیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء سردار ایاز صادق اسپیکرقومی اسمبلی منتخب ہوگئے ،جے یوآئی ،بی این پی نے اسپیکرکے انتخابات کابائیکاٹ کیا،محمود خان اچکزئی نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا،اراکین قومی اسمبلی نے سردار ایاز صادق کومبارکباد پیش کی ،سردار ایاز صادق نے 199 ووٹ جبکہ سنی اتحادی کونسل کے ملک عامرڈوگر نے 91ووٹ لیے۔