بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اعظم سواتی نے مقدمات میں ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

پشاور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے مقدمات کی تفصیل اور ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
تفصیلات کے مطابق اعظم سواتی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو اصلاح اور اداروں کو بنانے کی ضرورت ہے، پورا پاکستان افسوس کر رہا ہے کہ ریاست کمزور ہوچکی ہے، ملک کے مجرموں کوعوام کے مینڈیٹ کے خلاف قوم پر مسلط کیا گیا۔
اعظم سواتی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں ہی ملک مستحکم ہوگا اور ترقی بھی کرسکتا ہے۔