بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے وفد کی آمدچودھری شجاعت کے گھر آمد،سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے وفد کی آمد ، وفدنے پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و نو منتخب ممبر قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین، چوہدری طارق بشیر چیمہ، اور فرخ خان سے ملاقات کی اورموجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگوہوئی ۔وفد میں اسحاق ڈار، یوسف رضا گیلانی، نوید قمر، خورشید شاہ ،راجا پرویز اشرف وفد میں شامل تھے