بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوبیاہتا اداکارہ، عریشہ رضی مدینہ پہنچ گئیں

حال ہی میں پیا گھر سدھارنے والی خوبرو ٹی وی اداکارہ عریشہ رضی شادی کے بعد مدینہ پہنچ گئیں۔

عریشہ رضی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی اسٹوریرز اپلوڈ کی ہیں۔

ان اسٹوریز میں اداکارہ کو جہاز میں سفر کرتے، ہوٹل پہنچتے، حرم شریف میں صفوں میں نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔

نوبیاہتا اداکارہ، عریشہ رضی مدینہ پہنچ گئیں

عریشہ رضی نے مدینہ منورہ سے مسجدِ نبویﷺ کی بھی نہایت خوبصورت تصویریں اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

نوبیاہتا اداکارہ، عریشہ رضی مدینہ پہنچ گئیں

اِن تصویروں میں عریشہ رضی کے علاوہ اُن کے دولہے کو تو نہیں دیکھا جا سکتا مگر دیگر سوشل میڈیا پیجز کے مطابق عریشہ رضی اس مبارک سفر پر اپنے شوہر کے ساتھ سعودی عرب گئی ہیں جہاں وہ اپنے شوہر کے ساتھ عمرہ ادا کریں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Rasool (@allpakshowbizstarz)