اسلام آباد(ممتازنیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور کے بورڈ بازار میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے
وزیراعظم کی حملے میں شہید ہونے والوں کے بلندی ء درجات کی دعا اور ان کے لواحقین سےتعزیت کااظہار کرتے ہوئے
حملے میں زخمی ہونے والوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
وزیراعظم نے کہاکہ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔









