قصور تا لاہور سائیکل ریس کا آغاز قصور سے لاہور تک سائیکل ریس کا آغاز ہو گیا۔ یہ سائیکل ریس نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس سے شروع ہوئی جس میں سائیکلسٹ 70 کلومیٹر کا فاصلہ طے کریں گے۔ اس سائیکل ریس کا اختتام کلمہ چوک فیروز پور روڈ پر ہو گا۔