بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی کابینہ کی تشکیل پرمشاور ت مکمل،کس کو کون سی وزارت ملے گی؟

اسلام آباد(ممتازنیوز)وفاقی کابینہ کی تشکیل پرمشاور ت مکمل،اعلان آج رات متوقع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسحاق ڈار کو خارجہ، طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے خارجہ مقررکرنے کا فیصلہ کیاگیا،اسی طرح عطاتارڑ کواطلاعات، اعظم نذیرتارڑکو قانون ، خواجہ آصف کو دفاع ،محمد اورنگریب کوخزانہ ،محسن نقوی کو داخلہ، مصدق ملک کو پٹرولیم اور شزافاطمہ خواجہ کو آئی ٹی کا قلمدان دیئے جانے کاامکان ہے، کابینہ کااعلان آج رات متوقع ہے جب کہ حلف برداری کل ہوگی۔