چارسدہ (ممتازنیوز )اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں،مرحومہ صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ تھیں ،عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان کے مطابق مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی ،مرحومہ کی نماز جنازہ کے اوقات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
سربراہ اے این پی اسفند یارولی کی اہلیہ انتقال کرگئیں








