بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی کے 13 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی کے 13 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل کردیاگیا،قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مارچ 2024کو دن 2 بجے ہونے کے بجائے 4 بجے ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے وقت کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا