ایبٹ آباد میں سیاحوں کی گاڑیاں برف میں پھنس گئیں گلیات میں شدید برفباری سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئی، ریسکیو1122 کے اہلکار سیاحوں کو نکالنے کے لئے روانہ ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سیاحوں کی پانچ گاڑیاں گلیات ڈونگا گلی کے مقام پر برف میں پھنسی ہیں، گاڑیوں میں 10 سے 15 سیاح موجود ہیں۔