راولپنڈی کے رمضان سستا بازار چوہڑ ہرپال میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، خوفناک آگ نے سستا بازار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نا ہوسکا، جبکہ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
راولپنڈی کے رمضان بازار میں خوفناک آتشزدگی








